Salal Baloch,Human Right violation, Freedom, sindh, Balochistan , BSO, BSO Azad, BNM, Abdul Jabbar

Wednesday, May 27, 2020

آج صبح کراچی اے سی ٹی کورٹ کے سامنے سے عوامی جمہوری پارٹی کے مرکزی رہنما رشید سدھایو کو پاکستانی ایجنسیوں نے اغوا کرکے لاپتا کردیا ہے۔

راچی؛
(١۵ مئی ٢٠٢٠ع)
آج صبح کراچی اے سی ٹی کورٹ کے سامنے سے عوامی جمہوری پارٹی کے مرکزی رہنما رشید سدھایو کو پاکستانی ایجنسیوں نے اغوا
یاد رہے کہ دو ماہ قبل قومپرست رہنما شہید ارشاد رانجھانی کے قاتل سب انسپیکٹر ریاض عامر پر کراچی میں نامعلوم افراد نے حملہ کیا تھا، جس حملے کا کیس سب انسپیکٹر ریاض عامر نے رشید سدھایو و دیگر نامعلوم افراد پر درج کروایا تھا۔ اس کیس کےسلسلے میں آج صبح رشید سدھایو جیسے ہی اے ٹی سی کورٹ سے باہر نکلے تو باہر کھڑے ہوئے ایجنسیوں کے اہلکار انہیں جبری طور اٹھا لے گئے ۔
وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ کی جانب سے قومپرست رہنما رشید سدھایو کی جبری گمشدگی کی مذمت کرتے ہیں۔
کرکے لاپتا کردیا ہے۔
وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ

No comments:

Post a Comment