Salal Baloch,Human Right violation, Freedom, sindh, Balochistan , BSO, BSO Azad, BNM, Abdul Jabbar

Tuesday, May 26, 2020

احتجاج پہ کیمپ میں پورا دن گزارا اور جبری گمشدگی کے شکار بنیں لاپتہ بلوچ افراد کیلیے احتجاجی مظاہرے میں شرکت بھی کیا

ہر عید کے طرح اس بار بھی
میں اور ماما قدیر جب  تو  چار پانچ لوگ عید کے دن کیمپ آہیں زیادہ نہیں لیکن آج کے دن بہت سے ہمدرد کیمپ آہیں احتجاج پہ کیمپ میں پورا دن گزارا اور جبری گمشدگی کے شکار بنیں لاپتہ بلوچ افراد کیلیے احتجاجی مظاہرے میں شرکت بھی کیا، بہت شکریہ ان تمام کا جو اپنوں کے درد کو محسوس کرتے ہیں اور ان کے بازیابی کیلیے آواز بلند کیا ساتھ ہمگام رہیں، باز منتوار ایک بار پھر میں تمام انسان دوست، سیاسی و سماجی کارکن، انسانی حقوق کے کارکن، سوشل میڈیا کے کارکنوں سے درخواست کرتی ہوں انسانی ہمدردی کے بنیاد پہ ریاستی جبری گمشدگی کے خلاف اور جبری گمشدگی کے شکار بنے والے لاپتہ افراد کیلیے آواز بلند کریں ان کے کیس کو آشکار #SaveBalochMissingParsans #SaveMissingParsans #SaveAllMisingParsans #EndEnfocedDisappearans #SaveHumanity

No comments:

Post a Comment