Salal Baloch,Human Right violation, Freedom, sindh, Balochistan , BSO, BSO Azad, BNM, Abdul Jabbar

Friday, May 29, 2020

تاوڑو، سوہنہ، میوات ریجن، ضلع گڑگاوں، ہریانہ





تاوڑو، سوہنہ، میوات ریجن، ضلع گڑگاوں، ہریانہ
1763 عیسوی میں تاوڑو کے مقام پر مہاراجہ جواہر سنگھ راجپوت اور سردار اسد اللہ بلوچ کے درمیان ایک گھسمان کا رن پڑا جس میں مہاراجہ کے توپ خانے، جس کے کماندار سورج مل جاٹ تھے، نے بلوچ افواج کو بدترین شکست فاش کیا۔ اور یہی وہ فیصلہ کن جنگ تھی، جس نے بلوچوں کو ہریانہ سے نکلنے پر مجبور کردیا۔ تاوڑو کو "ہریانہ کا چھوٹا بلوچستان" بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہاں بہت سے بلوچ سرداروں کے مقبرے ہیں۔ میوات کے عظیم جنگجووں نے جنگ آزادی میں تین محاذوں پر زبردست مزاحمت کی، ایک جانب یہ بھرت پور کی فوجوں سے لڑے تو دوسری جانب ایسٹ انڈیا کمپنی کے خلاف سربکف رہے، تیسری جانب یہ جناب تلارام صاحب کے خلاف بھی گوریلا جنگ میں اڑے رہے۔
میوات ایک کھوج، صفحہ نمبر
293

No comments:

Post a Comment