Salal Baloch,Human Right violation, Freedom, sindh, Balochistan , BSO, BSO Azad, BNM, Abdul Jabbar

Sunday, May 20, 2018

سندھ کے لاپتہ افراد کے بھوک ہڑتال کیمپ پر پولیس کا حملہ کراچی پریس کلب کے باہر سندھ سے لاپتہ ہونے والے افراد کے لواحقین اور سیاسی کارکنوں کے بھوک ہڑتال کیمپ پر پولیس کا حملہ

سندھ کے لاپتہ افراد کے بھوک ہڑتال کیمپ پر پولیس کا حملہ

کراچی پریس کلب کے باہر سندھ سے لاپتہ ہونے والے افراد کے لواحقین اور سیاسی کارکنوں کے بھوک ہڑتال کیمپ پر پولیس کا حملہ

کراچی پریس کلب کے باہر گمشدہ افراد کی بازیابی کے لیئے وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ کی جانب سے لگائی گئی بھوک ہڑتالی کیمپ پر پولیس نے حملہ کردیا-

سندھ پولیس نے سورٹھ لوہار، سسی لوہار، نیلم آریجو، سارنگ جویو اور متعدد افراد کو تشدد نشانہ بنانے کے بعد اپنے ساتھ لے گئے۔

No comments:

Post a Comment