Salal Baloch,Human Right violation, Freedom, sindh, Balochistan , BSO, BSO Azad, BNM, Abdul Jabbar

Monday, June 10, 2019

The culprits behind Rape of Jamna Kumari, Roshan Shaikh & Rajab shaikh have been Arrested, Thankful to police and Civil Society who Raised voice for Jamna.

The culprits behind Rape of Jamna Kumari, Roshan Shaikh & Rajab shaikh have been Arrested, Thankful to police and Civil Society who Raised voice for Jamna.




ٹنڈو محمد خان :جمنا کے دونوں جوابدار گرفتار ہوگئے, اب ان پر ریپ کا کیس اور دہشت گردی کے قوانین لگا کر کیس کا چالان پیش کیا جائے
ٹنڈو محمد خان میں 13 سالہ لڑکی کو شراب پلاکر زیادتی کیے جانے کا واقعہ..

جمنا کے ساتھ مبینہ زیادتی کرنے والے دونوں ملزمان روشن شیخ اور رجب شیخ گرفتار  مقدمہ درج  ملزمان بچی کو شراب پلا کر زبردستی 2 روز تک جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے  ملزمان بچی کو مقامی پیٹرول پمپ کے قریب واقع ایک مقام پر لے گئے تھے بچی کی حالت غیر ہونے پر ملزمان اسے بے ہوشی کی حالت گراونڈ میں پھینک گئے تھے پولیس نے چند گھنٹوں میں ملزمان کو گرفتار کیا ۔ ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان ذوالفقار علی ٹالپر

No comments:

Post a Comment