Salal Baloch,Human Right violation, Freedom, sindh, Balochistan , BSO, BSO Azad, BNM, Abdul Jabbar

Wednesday, June 19, 2019

اوکاڑہ : ارشد مسیح کو کچھ شر پسند لوگوں نے بے رحمی سےقتل کردیا



اوکاڑہ ارشد مسیح کو کچھ شر پسند لوگوں نے  بے رحمی سےقتل کردیا
رپورٹ کے مطابق ارشد مسیح روزانہ اپنی بکریوں کو چروانے کیلئے لیکر جاتا تھا یہ 13 جون 2019 4:30بجے روز کی طرح اپنی بکریوں کو چروانے کیلئے لیکر گیا جس پے موقع دیکھ کر محمد اسماعیل محمد مختار اور محمد شفیق نے ارشد مسیح کو درانتی کے ساتھ قتل کر دیا اور اس کی لاش کو خون سے لت پت وہی چھوڑ کر بھاگ گئے
ارشد مسیح کو پہلے بھی ان لوگوں نے کہا تھا کہ اپنی بکریاں ہمیں دے دو تم عسائی ہو اور یہ تمہارا کام نہیں ہے
ارشد مسیح کے پاس 30_35 بکریاں تھی جو ان کی آنکھوں میں کھٹکتی تھی  ہماری حکومت سے درخواست ہے کے ان مجرموں کو302کے تہد پھانسی دی جائے اور ارشد مسیح کے گھر والوں کے ساتھ انصاف کیا جائے
✍️اسفندیار
#Justice #For #ArshaMashi

News credit :#VOICEofMinorities

No comments:

Post a Comment