Salal Baloch,Human Right violation, Freedom, sindh, Balochistan , BSO, BSO Azad, BNM, Abdul Jabbar

Monday, June 17, 2019

مسیحی خاندان جلال مسیح کی بیٹی ماریہ رہاٸشی ( ونڈالہ دیال شاہ ڈاکخانہ شاہدرہ لاہور ) کو محمد امجد نامی شخص نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر اغوا کر لیا اور امامیہ کالونی کی جانب نامعلوم مقام پر لے گٸے اور وہاں زبردستی زیادتی کر ڈالی ۔ ۔ ۔ ۔

مسیحی خاندان جلال مسیح کی بیٹی ماریہ رہاٸشی ( ونڈالہ دیال شاہ ڈاکخانہ شاہدرہ لاہور )
کو محمد امجد نامی شخص نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر اغوا کر لیا اور امامیہ کالونی کی جانب نامعلوم مقام پر لے گٸے اور وہاں زبردستی زیادتی کر ڈالی ۔ ۔ ۔ ۔
ماریہ گینگ ریپ کیس 9/6/19 ۔۔۔
ماریہ دوختر جلال مسیح عمر 15 سال 9/6/19 کو اکیلی گھر میں موجود تھی کہ دوپہر 4:30 کے قریب محمّد ساجد جو قسطوں کا کام کرتا ہے گھر آیا ۔اور گن پوائنٹ پر ماریہ کو اٹھا کے لے گیا اور اسکو نامعلوم مقام پر لے جا کر چار نا معلوم اشخآص کے ساتھ مل کر زنا بلجبر کیا اور ماریہ کو 10/6/19 کو 11:30 گھر کے باہر پھینک کر چلے گئے ۔۔
اور دھمکی دی کے آگر کسی کو بتایا تو لڑکی کو قتل کر دونگا ۔۔۔
تاحال ابھی تک پولیس نے ساجد کو گرفتار کر لیا ہے باقی ملزمان ابھی تک فرار ہیں ۔۔۔
ماریہ انصاف کی منتظر ۔۔۔۔

بعد ازاں محلے کے لوگوں نے متعلقہ تھانے میں اغوا ٕ وزیادتی کی درخواست درج کرواتے ہوئے ۔ ۔ ۔ 
ملزمان کے خلاف ایف آٸی آر ( FIR ) درج کرنے کی بجائے ۔ ۔ ۔ انصاف کے رکھوالے ہی درندے بن گئے ۔ ۔ ۔ پولیس والوں نے پیٹی بھائی کو رہا کر دیا ۔ ۔ ۔ 
تاہم ابھی تک مُحَمَّد ساجد کے علاوہ کوئی بھی گرفتاری نہ ہو سکی ۔ ۔ ۔

ہمارا تمام اعلیٰ احکام سے درخواست ہے مسلم قوم کی طرف سے آئے روز مسیحی قوم کی بیٹی کے ساتھ اغوا اور جبری مذہبی تبدیلی کا نوٹس لے کر مستقل بنیادوں پر حل تلاش کیا جائے ۔ اور ماریہ کو انصاف جلد از جلد دیا جا ۓ ۔ ۔ ۔ اور ملزمان کے خلاف FIR درج کر کے گرفتار 

No comments:

Post a Comment