Salal Baloch,Human Right violation, Freedom, sindh, Balochistan , BSO, BSO Azad, BNM, Abdul Jabbar

Friday, December 14, 2018

VOA International News Agency Banned in Pakistan, Pakistan Banned Freedom of Speech .


International News agency VOA Banned in Pakistan because courage of Missing person of Balochistan and Kaber Paktoonkwa  and Manzoor pashteen . and because Pakistan Army silence voice of innocent people , they victims of Pakistani Army. 

اظہار اور معلومات کی آزادی پر کسی بھی قسم کی پابندی عالمی میثاق برائے شہری وسیاسی حقوق کی خلاف ورزی ہے..!!


پاکستان میں اظہار رائے کی آزادی کو دباؤ کا سامنا ہے اور اب مظلوموں کی آواز کو مزید دبانے کے لیئے بین الاقوامی خبر رساں اداروں پر بھی غیر اعلانیہ پابندیاں لگاٰئی جا رہی ہیں، خبروں تک رسائی ہر انسان کے بنادی حقوق کے زمرے میں آتا ہے.

پاکستانی حکومت اور فوج کی طرف سے سماجی میڈیا پر اظہار رائے کی بے جا پابندیوں اور خوف و ہراس کی فضا پر انسانی حقوق کے غیر سرکار ی ادارے ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان 'ایچ آرسی پی' اور انٹرنیٹ صارفین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کی طرف سے پہلے بھی تحفظات کا اظہار کیا جاتا رہا رہا ہے۔

No comments:

Post a Comment