افسوسناک خبر!
لاپتہ محمد رمضان کے بیٹے علی حیدر والد کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے خود بھی لاپتہ ہوگیے۔
تنظیم کو معلومات فراہم کرنے والے ذرائع کے مطابق علی حیدر کو آج گوادر سے حکومتی اداروں کے اہلکاروں نے جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔
علی حیدر کی جبری گمشدگی آئین وقانون اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔جس کی تنظیم شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہے،
علی حیدر کو فوری طور پر بازیاب کیا جائے۔
تنظیم کا حکومت اور ملکی اداروں سے مطالبہ!
علی حیدر کی عدم بازیابی کی صورت میں تنظیم بھر پور احتجاجی تحریک چلائی گی۔
No comments:
Post a Comment